Thursday, 17 December 2015

Pait kam Karny K liyae Asan Totaka

پیٹ کم کرنے کی ایکسرسائز : 
زمین پر ایک کپڑا بچھا کر اُ س پر اپنے دونوںاور گھٹنے ٹیک دیں اور سانس اندر کی جانب کھینچیں یا سیڑھیاں چڑھیں اور سانس اندر کی جانب کھینچیں اور کھانے کے دوران پانی پینے سے اجتناب کریں کچھ عرصہ یہ ایکسرسائز کریں واضح فرق محسوس کریں


No comments:

Post a Comment