کھانسی کا ایک لاجواب نسخہ
کھانسی کا آسکھانسی کا آسان و مجرب نسخہ ان و مجرب نسخہ | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس کھانسی کا ایک لاجواب نسخہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کرتا ہوں۔ ھوالشافی: ایک کلو شہد لیں۔ دس روپے کی املتاس پھلی۔ املتاس کی پھلی کو توے پر رکھ کر راکھ کریں اور پیس کر ایک کلو شہد میںملا لیں۔ رات سونے سے پہلے ایک چمچ کھالیں۔لاجواب آزمودہ اور آسان نسخہ ہے۔ آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔ (ح،م،ق)
|