نوجوانوںکو لگے عشق کے روگ کا علاج | |
کسی کو ’’عشق‘‘ کا روگ لگ جائے اور زندگی کو یہ مرض دیمک کی چاٹ رہا ہو اور سکون غارت ہوچکا ہو تو یہ ایک بزرگ کا دیا ہوا ہے۔ بار بار خیال آتا ہو کسی (مرد،عورت) کا اور ہٹانے سے بھی نہ ہٹتا ہو۔ کسی اور چیز میں دل نہ لگتا ہو‘ پڑھائی وغیرہ میں تو یہ عمل کریں۔ اس کی اجازت بزرگ نے ہر مرد اور عورت کو دے دی ہے۔ آج کے خراب ماحول میں اس کی بہت ضرورت ہے۔ عمل یہ ہے۔ ہردن سوبار درج ذیل الفاظ پڑھیں۔
یعنی تسبیح کے ایک دانے پر یہ چاروں کلمات پڑھ کر پھر دوسرے دانے پر یہ چاروں الفاظ پڑھ کر اسی طرح تسبیح مکمل کریں۔ ان بزرگ نے اس عمل کے تاثرات کے بارے میں فرمایا کہ ’’ہم نے اس عمل سے سینکڑوں نہیں ہزاروں (نوجوان) بچوں‘ بچیوں کو اس عمل کے صدقے گناہ کبیرہ سے بچ کر زندگی گزارتے دیکھا ہے جو بچیاں کہتی تھیں کہ ہم مرجائیں گی فلاں (مرد) کے بغیر یا جو نوجوان کہتے تھے کہ ہم مرجائیں گے فلاں (لڑکی) کے بغیر‘ چند دن انہوں نے یہ عمل کیا نہ کوئی مرا‘ اللہ نے دین اور ایمان اور عمل کی حفاظت بھی فرمائی۔ اگر خدانخواستہ دل میں کوئی ایسی کیفیت آجائے تو دل صاف کرنے کیلئے یہ عمل ہارٹ کلینر کی طرح ہے۔ امریکہ کی ایک یونیورسٹی کے بچوں نے اس عمل کا نام ہارٹ کلینر رکھا ہوا ہے |
Desi Hakeemi Nuskhy Hakeemon K Nachoor R Kamiyab Nuskhy Har Trha k ilaj k liyae jo Masla Hoo Batain R Ilaj Janiyae
Monday, 1 February 2016
نوجوانوںکو لگے عشق کے روگ کا علاج
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment